Calendula Off

Marigold Calendula Off

گل اشرفی کا پھول جسے کیلنڈولا آف بھی کہتے ہیں پاکستان میں اس کے پھول جنوری فروری مارچ میں نرسری یا باغوں میں دیکھے جاسکتے ہیں اس کا ادویاتی استعمال ہومیوپیتھی اور یونانی دونوں طریقہ سے ہوتا ھے۔ زخموں کو مندمل کرنے کی
بہترین دوا ھے۔اس دوا کا انگریزی نام میری گولڈ ہے

2 thoughts on “Calendula Off

  1. An excellent effort to promote Homoeopathy, although still I couldn’t go through all the contents of sit but I M confident it will must be helpful for a classical homoeopathic practice. Almighty Allah may reward you for this efforts.

  2. بہت شکریہ ڈاکٹر عابد صاحب
Leave a Reply

Your email address will not be published.